10 جون، 2015، 1:27 PM

افغانستان میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

افغانستان میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

افغانستان میں بگرام کا فوجی اڈہ امریکہ کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے جس پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں بگرام کا فوجی اڈہ امریکہ کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے جس پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے ۔بگرام کا فوجی اڈہ کابل کے شمال میں صوبہ پروان میں واقع ہے ۔ اس حملے میں امیرکہ کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔ اس حملہ کا ذمہ دار طالبان کو قراردیا جارہا ہے۔

News ID 1855738

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha